ذاتی پسند

اپنے پسند کے انفرادی کورسز میں اپنی اہلیت کو نکھاریں۔

ہمارے انفرادی کورسز میں سے ایک بائبل کے کتاب کے مطالعہ کے ذریعہ حصہ لینے کی آپ کی پسند ہے۔ آیا آپ اپنے پسندیدہ کتاب بائبل کے بارے میں مزید گہری سمجھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، کتاب پر بہتر پکڑ جسے آپ کو سمجھنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے، یا بائبل کلاس یا اسٹڈی گروپ کو پڑھانے سے پہلے ایک ریفریشر کورس، ہمارے انفرادی کورسز آپ کے بائبل کے پیغام کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے ایک مثالی طریقہ ہے۔

ہمارے کورسز دیکھیں

Learn at your own pace

اپنی رفتار میں چلیں

Through the Scriptures کا آن لائن اسکول آپ کو سیکھنے کے لیے منضبط لائحہ عمل فراہم کرتا ہے جب کہ آپ کو اپنے مقام پر مطالعہ کرنے کا اہل بناتا ہے۔

آموزش کے سبھی سطح کے موزوں

خواہ آپ نئے عیسائی ہیں یا خداکے کلام کے تجربہ کار طلباء ہیں، ہر ایک Through the Scriptures کورس ہر کسی کے لیے ایک معیاری تدریس فراہم کرتا ہے۔

کورس کے ساتھ کیا آتا ہے؟

ہر کورس میں وہ چیزیں ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہوگی۔ ڈاؤن لوڈ شدہ موادات میں، جس میں انتہائی اہم ڈیجٹل ٹیکسٹ بک شامل ہے، جو کورس کے اختتام پر آپ کا ہوگا ۔ آ پ کے پاس ہر ایک کورس کو مکمل کرنے کے لیے 50 دن ہوگا، اور اگر آپ کورس کی میعاد کو بڑھانا چاہتے ہیں تو، آپ اسے 50 دنوں کے اختتام کے بعد اسے بڑھا سکتے ہیں۔

ماہرپروفیسر اور اسکالر کے ذریعہ لکھا ہوا ڈیجیٹل ٹیکسٹ بک

کلیدی تصور کو سمجھنے کے لیے 5 مطالعہ جاتی رہنما

کامیاب مطالعہ کو یقینی بنانے کے لیے 6 ٹیسٹس

ٹریک پر رہنے میں مدد کے لیے ایک ریڈنگ پیس گائیڈ

تکملاتی موادات جیسے کہ نقشے، چارٹس، ویڈیوز اور مزید

وہ کورس منتخب کریں جن کا آپ مطالعہ کرنا چاہتے ہیں؟

ہمارے کورسزاس طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں کہ ایک وقت میں ایک لیا جاسکتا ہے۔ درج ذیل میں تمام دستیاب کورسز ہیں۔ اپنے پسند کے کورس کو مکمل کرلینے پر آپ کے پاس اگلے کورسز کے ساتھ آگے بڑھنے کا انتخاب ہے یا ہمارے کسی بھی دستیاب کورسز کو منخب کرنے کا اختیار ہے۔

آپ کو مخصوص گروپس آف کورسز کو مکمل کرلینے کے بعد حصولیابی کا سند نوازا جائے گا۔ ان گروپس کی نمائندگی ذیل رنگوں سے کی جائیں گی۔

عہد جدید

تاریخ عہد جدید 1 - 11
توحید عہد جدید 1 12 - 18
توحید عہد جدید 2 19 - 26
1
ڈیوڈ ایل رُوپر کی مسیح کی زندگی کا گہرا غور وفکر اُس کی پیدائش سے شروع ہوتا ہے اور اُس کی زندگی کے متوازی حوالے تمام چاروں انجیلوں سے پیش کرتا ہے۔
2
ڈیوڈ ایل رُوپر کی مسیح کی زندگی کے مُطالعہ کا دوسرا حصہ یسوع کی زندگی کے آخری ایام کا بشمول اُس کی موت، دفن کیا جانا اور جی اُٹھنے کا احاطہ کرتا ہے ۔
3
متی کی تفسیر کے پہلے نصف میں، سیلرز ایس کرین، جونئیر بادشاہ کی پیدائش اور اُس کی آنے والی بادشاہی کے بارے میں اُس کی تعلیم کے گرد واقعات کا مشاہدہ کرتا ہے ۔ وہ ظاہر کرتا ہے کہ کیسے لوگوں کا یسوع کیلئے ردِ عمل طوفان میں ڈھل جاتا ہے۔
4
متی پر اپنی تحقیق کے دوسرے نصف میں، سیلرز ایس کرین، جونئیر یسوع کی دُنیاوی خدمت کے دوران اُس کی تعلیمات اور کاموں پر مشاہدہ جاری رکھتا ہے ۔بہت سے لوگ اُس کے بادشاہ کے کردار کی غلط جانکاری پاتے ہیں اور وہ جو اُسے رد کرتے ہیں اُسے مصلُوب کرواتے ہیں ۔ اُس کے محض مُردوں میں سے جی اُٹھنے اور باپ کے پاس اُٹھائے جانے کے بعد ہی مسیح کے ماننے والے اُس کی زندگی اور موت کی اہمیت کا اندازہ لگانا شروع کرتے ہیں ۔
5
یہ کورس ابھی دستیاب نہیں۔ آئندہ کی منصوبہ بندی میں یہ شامل ہے۔
6

7

8

9

10
ڈیوڈ ایل رُوپر اعمال ۱ ۔ ۱۴ میں پیش کی گئی خُداوند کی کلیسیا کی ابتدا کی تفصیلات کا مُشاہدہ کرتا ہے۔
11
ڈیوڈ ایل رُوپر (David L. Roper) کی یہ تحقیق، اعمال۱۵ ۔ ۲۸ میں مندرج پولُوس کے مشنری سفروں کے جاندار حوالوں کا مُشاہدہ کرتی ہے ۔
12
ڈیوڈ ایل رُوپر (David L. Roper) پولُوس کی تعلیمات پر روشنی ڈالتا ہے کہ نجات مُوسیٰ کی شریعت کی فرمانبرداری سے نہیں آتی۔ اور نہ ہی یہ ذاتی اچھائی یا خُوبی سے آتی ہے۔ دونوں یہُودیوں اور غیر قوم والوں کوبتایا گیا کہ نجات فضل سے ہے جو خُدا مہیا کرتا ہے اور فرمانبرداری کیلئے انسان کے وفادار ردِ عمل سے بھی۔
13
ڈیوڈ ایل۔روپر اپنے رومیوں کے تجزیہ کو جاری رکھتے ہیں، وہ اِسے اُسی اسلوب سے دیکھ رہے ہیں جس طرح مطابق پولس نے رومی مسیحیوں کی تبدیل شدہ زندگی گزارنے اور مسیح کے بدن کی فتح بانٹنے کے لئے حوصلہ افزائی کی۔
14
اِس پہلے خط میں کرنتھس کے پہلی صدی کے مسیحیوں سے پولس نے بہت سارے سوالوں کو مخاطب کیا جو ذرا سے تغیرات کے ساتھ آج بھی کلیسیا کو پریشان کرتے ہیں۔ تقسیم بداخلاقی تعلیمی مغالطے اور دُنیا پرستی اِس جماعت پر آفت زدہ ہوئے اور اُن کے جھگڑوں کی ایک جڑ —غرور— آج بھی ہمارے درمیان عام ہے۔ڈوان واڈنن کی آیت بہ آیت تفسیر کتاب ِ مقدس کی عبارت میں مشکل امور کو حل کرتی ہے اور ہمارے دَور میں رہنے والے مسیحیوں کے لئے عملی مشق کا احاطہ کرتی ہے۔ پولس جانتا تھا کہ اِن جھگڑوں پر غالب آنے کی کنجی محبت ہے ۔
15
یہ کورس ابھی دستیاب نہیں۔ آئندہ کی منصوبہ بندی میں یہ شامل ہے۔
16

17

18

19

20

21

22

23

24

25

26

عہد قدیم

تاریخ عہد قدیم 1 27 - 32
تاریخ عہد قدیم 2 33 - 37
یونانی شاعری 38 - 41
پیغمبران عہد قدیم 1 42 - 46
پیغمبران عہد قدیم 2 47 - 49
27
یہ کورس ابھی دستیاب نہیں۔ آئندہ کی منصوبہ بندی میں یہ شامل ہے۔
28

29

30

31

32

33

34

35

36

37

38

39

40

41

42

43

44

45

46

47

48

49