کورس کے مشمولات کا نمونہ

ur-Course_Overview_Cutoff

قدم بہ قدم تنظیم

ہر کورس اس طرح منظم کیا گیا ہے کہ آپ کو پتہ چل جائے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ عمومی جائزہ والا باکس کورس کے اندر ہی ہر صفحے پر نظر آ سکتا ہے، جس سے آپ کو ایک نظر میں اپنی پیشرفت کو دیکھنے کی سہولت ملتی ہے۔ آپ کورس میں اندراج یافتہ رہتے ہوئے کسی بھی سابقہ مرحلے کو دوبارہ ملاحظہ کر سکیں گے۔

 

ڈاؤن لوڈ کے قابل مطالعہ کا متن

جس طرح اللہ نے ہم سے بات کرنے کے لیے تحریری لفظ کا انتخاب کیا اسی طرح، مطالعہ پر مبنی اسکول میں تھرو دی اسکرپچرز (Through the Scriptures) اپنی مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر کورس آج کی سچائی کی تفسیر (Truth for Today Commentary) نامی سیریز میں ایک والیوم کے لحاظ سے چلتا ہے۔ ڈیجیٹل شکل میں فراہم کردہ، ہر والیوم پورے کورس کے دوران آپ کے “مطالعہ کا متن” کا کام کرے گا اور کورس مکمل ہونے کے بعد اسے آپ کو سنبھال کر رکھنا ہوگا۔ پہلے کورس عیسی مسیح کی زندگی، 1 سے مطالعہ کے متن کا مختصر نمونہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ذیل میں کلک کریں۔

مطالعہ کے متن کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں

 

رہنمائے مطالعہ

مطالعہ کا متن مطالعہ کے پانچ سیکشنز میں منقسم ہوگا نیز ہر سیکشن کے بعد ایک امتحان ہوگا۔ امتحانات کے لیے تیاری کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے واسطے، مطالعہ کے ہر سیکشن کے ساتھ ایک رہنمائے مطالعہ موجود ہے تاکہ ان کلیدی اصطلاحات اور تصورات کی نشاندہی ہو جائے جو آپ کو جاننا ضروری ہوگا۔ عیسی مسیح کی زندگی، 1 سے پہلا رہنمائے مطالعہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

رہنمائے مطالعہ کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں

 

مطالعہ میں مدد

کچھ کورسز کے ساتھ اضافی ڈاؤن لوڈز جیسے نقشے اور چارٹس موجود ہیں جو آپ کے مطالعہ کے دوران آپ کے استعمال کے لیے ہوں گے۔ عیسی مسیح کی زندگی، 1 سے مطالعہ میں مدد میں سے ایک کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ذیل میں کلک کریں۔

مطالعہ میں مدد کا نمونہ ڈاؤن لوڈ کریں

 

امتحانات

اس میں سیکشن کے پانچ امتحانات اور ایک آخری، جامع امتحان ہے، اور آپ ہر ایک امتحان اپنی سہولت کے مطابق کے مطابق دے سکیں گے۔ امتحان میں ایک ہی قسم کے پچاس تک سوالات ہیں جو آپ کو ذیل کے نمونے میں نظر آ رہے ہیں۔ امتحانات پر گریڈ دیا جائے گا اور ہر امتحان مکمل ہونے کے فورا بعد آپ کو نتائج دکھائے جائیں گے۔

ur-Test_Cutoff
 

اندراج کریں مسیح کی زندگی ، ۱