رومیوں ۱۶-۸
رومی مسیحیوں کے نام یہ الہامی خط وضاحت کرتا ہے کہ نجات نہ تو موسیٰ کی شریعت کی پیروی سے ملتی ہے نہ ہی شخصی خوبی یا نیکی کی وجہ سے ملتی ہے۔پولس نے وضاحت کی کہ ہر فرد نجات پا سکتا ہے-مگر صرف خدا کے فضل کی بدولت جیسا کہ یہ اُن پر اُنڈیلی جاتی ہے جو اُس کے تابع ہیں اور ایمان کے باعث زندہ ہیں۔ ڈیوڈ ایل۔روپر نے اِس پیغام کا بڑی ہی احتیاط سے معائنہ کیا ہے ، جو دورِ حاضر کے لوگوں کے لئے انتہائی لازم ہے، اور اِسے ایک ایسی رسائی استعمال کر کے پیش کیا ہے جو اِسے سمجھنے اور اوروں سے بانٹنےکا کام آسان بناتی ہے۔













