ہمارے اسکول میں خوش آمدید

ہم یہاں پر آپ سے ملنے پر خوش ہوئے اور آپ کو ThroughTheScriptures.com میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم پر اعتماد ہیں کہ آپ کو یہ سفر دلچسپ، معلوماتی اور بھرپور معلوم ہوگا۔ میتھیو 28 میں حضرت عیسی اپنے حواریوں سے کہتے ہیں “[ ]” جانے کے اس حکم کی مختلف زاویوں سے تعمیل ہوئی ہے۔ ابتدائی طور پر، جانے کے اس حکم کی تعمیل محض ایک جگہ سے دوسری جگہ چل کر جانے اور پیغام لے کر اس کی تبلیغ کے ذریعے عمل میں آئی تھی۔ بعدازاں، کچھ لوگ بحری جہازوں کے ذریعہ سمندر میں گئے اور اس پیغام الہی کو لوگوں تک لے جانے کے لئے ساحل بہ ساحل سفر کرتے رہے۔ دوسروں نے کلمات تحریر کئے جنہیں مبلغین نے بلند آواز میں پڑھ کر مختلف جگہوں میں رہنے والے لوگوں تک پہنچایا۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد، ہمارے پاس تحریری کلمات یعنی انجیل مقدس، تفسیریں، اور انجیل سے متعلقہ دیگر مواد ہیں جنہیں دنیا بھر کے لوگوں میں تقیسم کیا گیا۔ آج، ہم انجیل کے آن لائن مطالعہ کی مدد سے لوگوں کے گھروں اور دلوں میں جا سکتے ہیں۔

ThroughTheScriptures.com انجیل کے مشہور علماء کی جانب سے تیار کردہ انجیل کا مطالعاتی مواد پیش کرتی ہے۔ یہ ایک واضح اور منطقی ذرائع ہیں جن کی مدد سے انجیل کی ہر کتاب کو پڑھا جا سکے گا، عہد قدیم اور عہد جدید دونوں کو۔ یہ منفرد ہے بایں معنی کہ یہ دراصل انجیل کا عمیق مطالعہ ہے جسے تئیس مختلف زبانوں میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ThroughTheScriptures.com کی پیشکشیں انتہائی اہم ہیں۔ ایک مختصر رجسٹریشن فیس کی مدد سے، آپ انجیل کا متعلقہ مطالعاتی مواد، اس مواد سے متعلقہ ماہرانہ تفسیر حاصل کرتے ہیں، نیز کورسز کے ہر گروپ کی تکمیل کے بعد ایک تصدیق نامہ بھی۔ پھر بالآخر، آپ کے پاس انجیل کی ایک قابل قدر حوالہ لائبریری ہو جائے گی۔ بلکہ اس سے بڑھ کر، صرف الہیہ کلمات کی تعلیم کے علاوہ بھی کچھ ہوگا۔ ThroughTheScriptures.com آپ کو الہیہ کلمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی ترغیب دے گا، الہی حق کے مطابق زندگی گزارنے، اور الہی اعزاز کے ساتھ زندہ رہنے کی بھی۔ ایسا کرنے کی وجہ سے، اللہ نے وعدہ فرمایا ہے کہ اس دنیا میں بھی ایک بھرپور اور مطمئن زندگی دے گا جبکہ جنت میں ابدی زندگی بھی کہ جب اس دنیا میں ہمارا وقت ختم ہو جائے گا۔ ہم بے حد خوش ہیں کہ آپ ThroughTheScriptures.com میں ہمارے ساتھ ہیں، اور ہم آپ کے اس سفر میں آپ کے لئے اللہ کی رحمت کے متمنی ہیں۔

  • اسکول کی شروعات کیسے کریں
  • اسکول کی شروعات کیسے کریں
  • دوسروں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں؟ ایک ساتھ ایک گروپ لیں اور بائبل سے متعلق اپنی سمجھ بوجھ کو ایک ساتھ بہتر بنانے کے لیے ایک مطالعاتی گروپ بنانے کی بابت ہماری تجاویز اور بہترین طرز عمل کو جانیں۔
  • سمیسٹر اسٹڈیز
  • سمیسٹر اسٹڈیز
  • مکمل اسکرپچرز، شروع سے آخر تک، پڑھیں۔ ہمارا اسکول طلبہ کو آموزش کا ایک مثالی پلیٹ فارم نیز منظم کورسز فراہم کرتا ہے جو بائبل کی ہر کتاب کا ایک مکمل تجزيہ فراہم کرتے ہیں۔
  • ذاتی پسند
  • ذاتی پسند
  • کوئی بھی کتاب، کسی بھی وقت منتخب کریں! ہمارے انفرادی کورسز آپ کی دلچسپی کو بھڑکانے والی بائبل کی مخصوص کتاب میں غوطہ زن ہونے کا ایک کامل موقع ہیں۔

Through the Scriptures کا بغور مطالعہ

Through the Scriptures کا مقصد دنیا بھر میں ہر کسی کے لئے انجیل کی تعلیم کو دستیاب بنانا ہے۔ ہر شخص جو یہ جاننا چاہتا ہے کہ انجیل کیا کہتی ہے اسے سیکھنے کا یہ موقع میسر آنا چاہئے۔ ہمارا مقصد، ہمارے کورسز کو دنیا بھر کی 23 زبانوں میں دستیاب بنا کر حتی الامکان زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ موقع فراہم کرنا ہے۔ ہمارے کورسز میں اندراج سے حاصل ہونے والے ہر ڈالر کو براہ راست اس مقصد کے حصول کے لئے ہی خرچ کیا جائے گا۔

ٹی ٹی ایس اسکالرشپ پروگرام۔

مفت وظیفہ کے اندراج کے لئے یہاں کلِک کریں
انفرادی مطالعہ بائبل لرنِنگ سینٹر

صرف بیرونِ امریکہ کے لئے