درخواست برائے وظیفہ

اہم ہدایات

ہمارا وظیفہ کا پروگرام ہر طالب علم کے واسطے پور ی کتابِ مقدس کی سیر حاصل کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے؛ تاہم ، ہر طالب علم کو حیاتِ مسیح اَوّل کے مطالعہ کے ساتھ آغاز کرنا ہو گا۔

*اگر آپ اپنے علاقہ میں سکول شروع کر رہے ہیں اور آپ ہی منتظم ہیں اور اُس سکول کے قائد ہیں تو آپ ’’پرنسپل‘‘ کہلائیں گے۔باقی سب لوگ طالب علم کہلائیں گے۔

کیسے شمولیت کریں:

  1. اپنا کردار بطور ’’پرنسپل‘‘ یا ’’طالب علم ‘‘ منتخب کریں ۔
  2. فارم بھریں اور جمع کروائیں اور پھر ’’جمع ‘‘ کا بٹن کلک کریں۔

اپنا کھاتہ متحرک کرنے کے بعد آپ اپنے پہلے نصاب ’’حیاتِ مسیح اَوّل ‘‘ پر پہنچا دِئے جائیں گے ۔جب آپ کامیابی سے نصاب مکمل کر لیں گے توآپ اگلے نصاب حیات ِ مسیح دوئم کی جانب بڑھنے کے لئے آزاد ہوں گے ۔
توجہ فرمائیں: جب آپ نے اپنے پہلے نصاب کا مثال کے طور پر انگریزی میں اندراج کیا ہے تو آپ اپنا اگلا نصاب صرف انگریزی زبان میں مکمل کرنے کے قابل ہوں گے ۔اگر آپ مختلف زبانوں میں نصاب مکمل کرنا پسند کریں گے تو آپ کو ہر زبان کے لئے علیٰحدہ علیٰحدہ کھانہ کھولنے کی ضرورت پڑے گی ۔ برائے مہربانی توجہ فرمائیں کہ آپ کی نصاب میں پیش قدمی ، درجہ بندیاں اور نقلیں آپس میں پیوستہ نہیں ہوں گی۔




صرف امریکہ کے باہر صارفین صرف ایک اسکالرشپ حاصل کرسکتے ہیں